پشاور(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو پشاور سے حراست میں لے لیا۔
پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تینوں کو ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
ان کی گرفتاری تھری ایم پی او کیس میں کی گئی ہے جب کہ پشاورہائیکورٹ نے تینوں کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی تھی۔











