هفته,  18 مئی 2024ء
سابق لیگ سپنر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

 

نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر ’ جیک الا بسٹر‘ 93 برس کی عمر میں چل بسے ۔

نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر کا شمار دنیا کے بہتر ین باؤلرز میں ہوتاہے انہوں نے اپنے کیئریر میں 21 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 49 وکٹیں حاصل کیں۔

انہوں نے جنوبی افریقہ میں 5 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے دورا ن 22 وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News