بدھ,  18 نومبر 2026ء
سعودی کابینہ نے خلیجی ممالک کے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت اجلاس میں خلیجی ممالک کے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی گئی۔

سعودی کابینہ کا اجلاس ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہوا جس میں خلیجی ممالک کے ہنگامی صحت کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔

ریاض: تعلیمی اداروں میں 20 نومبر سے 10 روز کی تعطیلات! طلبا کے لئے اہم خبر آگئی

محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں غیر ملکی قانونی فرموں کو سعودی عرب میں کمپنیاں قائم کرنے کی اجازت کی منظوری بھی دی گئی۔

کابینہ نے سعودی معیشت کی مضبوطی اور لچک پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید خبریں