هفته,  18 مئی 2024ء
سابق اداکار اور اسٹار فٹبالر 76 سال کی عمر میں چل بسے

 

سابق اداکار اور امریکی فٹبال اسٹار او جے سمپسن کینسر کے باعث 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے عاشق کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے لیے برسوں سے خبروں میں ہیں۔

ڈرامائی مقدمے میں او جے سمپسن کو تمام الزامات سے بری کر دیا گیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News