

راولپنڈی(ویب ڈیسک )بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ صرف مجھےذلیل کرنے کے لئے سزا دی گئی ،یہ چاہ رہے ہیں ڈیل ہو، میں جیل کے اندر مر

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)ن لیگ کی چیف آرگنائزر اورسینئرنائب صدرمریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ 8فروری کوگوجرانوالہ میں کلین سویپ کریں گے ،اور یہاں سےپوری20سیٹیں جیتنےجا رہے ہیں۔ ہفتہ کوگوجرانوالہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے کہا کہ اس شہر کے عوام نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رائے عامہ جاننے کے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے انتخابی مہم کے حوالے سے ایک نیا سروے جاری کیا ہے۔8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات نہایت قریب ہیں لیکن 40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار کے بارے میں غیر فیصلہ کن ہیں۔سروے میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)غیر قانونی نکاح کیس میں سزا کے بعد بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ یہ عزت اور بے عزتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔ صحافیوں سے غیر

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ خواتین کے ووٹ سے متعلق واضح فتویٰ دے چکے ہیں ۔ انہیں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے، شریعت کے مطابق خواتین کے لیے الگ پولنگ اسٹیشن ہونا چاہیے۔ جامعہ منظور اسلامیہ لاہور میں پریس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ آپ کی خاطر میں نے اپنی جان قربان کرکے رکھ دی ہے میں نے اپنی بہنوں اوربیٹیوں کے لیے جان قربا ن کردی ہے،خدا کے لیے قلم دوات کوووٹ د ومجھے چکی نمبر15میں رکھاہواہے باہرنکلو اورآٹھ تاریخ کوقلم

نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) نوشہرہ کے حلقہ پی کے 88 سے پی پی پی کے امیدوار صفدر شباب پرویز خٹک کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق قومی وطن پارٹی کی ضلعی تنظیم نے بھی پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان کردیا،اس موقع پر پرویز خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گےسیاسی مقاصد کے لیے ذاتی زندگیوں میں جھانکا جارہا ہے کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں،

کراچی (روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے الیکشن ہوں گے جس پر عوام کا اعتماد ہو

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف کاکہنا ہے کہ نوجوانوں کے ساتھ میرا دل دھڑکتا ہے۔روزگاردینے تک چین سےنہیں بیٹھوں گا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کے لوگوں کے جوش وجذبے کو میرا سلام۔