منگل,  10  ستمبر 2024ء
یہ عزت اور بے عزتی کی جنگ، آج کا فیصلہ ابلیس کا فیصلہ ہے، بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)غیر قانونی نکاح کیس میں سزا کے بعد بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ یہ عزت اور بے عزتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ قرآن پاک میں عدت کا معاملہ واضح ہے، مائی لارڈ نے عدت کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا ہے، آج کا فیصلہ ابلیس کا فیصلہ ہے۔

بشریٰ بی بی نے کہا کہ یہ بے عزتی اور غیرت کی جنگ ہے، جو عوام کو کرنی چاہیے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News