هفته,  27 جولائی 2024ء
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کی یقین دہانی کروادی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوں گے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے الیکشن ہوں گے جس پر عوام کا اعتماد ہو اور نتائج کو قبول کیا جائے گا۔ ہم سندھ کے کونے کونے میں ضروری سامان سے لیس امراض قلب کے یونٹس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News