پیر,  07 اکتوبر 2024ء
میں موت کے قریب ہوں، شیخ رشید کی جیل سے ہنگامی ویڈیو نےہلچل مچادی،دیکھیں ویڈیو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ آپ کی خاطر میں نے اپنی جان قربان کرکے رکھ دی ہے میں نے اپنی بہنوں اوربیٹیوں کے لیے جان قربا ن کردی ہے،خدا کے لیے قلم دوات کوووٹ د ومجھے چکی نمبر15میں رکھاہواہے

باہرنکلو اورآٹھ تاریخ کوقلم دوات پرمہرلگاکےاین اے 56اوراین اے 57میں ثابت کروکہ آپ زندہ قوم ہو،آپ ہی میری بیٹیاں اوربہنیں ہو میں موت کے قریب ہوں مجھے زندگی دو مجھے زندگی قلم دوات پرمہرلگاکرہی مل سکتی ہے،خدا اوراس کے رسول کے واسطے 8تاریخ کوقلم دوات پرمہرلگاکےشیخ رشید کوایک نئی زندگی دو۔

مزید خبریں