

بلوچستان (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے حوالے سےمعتبر اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ بعض سٹیشنوں پر افراتفری پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو فوری کارروائی کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک رہے گا۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیے جائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور بیرون ملک سے آنے والے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لیگی ووٹرزنے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں پولنگ اسٹیشنز کے اندرموجود عملہ پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کے لئے زوردے رہا ہے جبکہ ہمارے کئی ووٹرزکے نام بھی لسٹ سے غائب کردیئے گئے ہیں حالانکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے موبائل فون پر ایس ایم ایس

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کی اچانک بندش مشکوک معاملہ ہے الیکشن کمیشن کے انتظامات سے مطمئن نہیں ہیں، آبائی حلقے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ لوگوں کا جوش و

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن 2024ء کا میدان سج گیا ہے۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سمیت پی ٹی آئی نے اپنے آزاد امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں۔ جن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ این اے 47: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیو ز)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا نازک دن ہے، عوام زیادہ سے زیادہ باہر نکلیں۔ بیرسٹر گوہر نے گفتگو میں کہا کہ انتظامیہ سے مکمل تعاون کی درخواست ہے، پولنگ اور گنتی کا عمل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عام انتخابات کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں پولیس کی وردی پہن کر پولنگ سٹیشن میں داخل ہونے والا جعلی اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔ مسلح ملزم کو پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ سٹیشن نمبر 179 سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان