هفته,  27 جولائی 2024ء
انتخابات 2024، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا اہم پیغام جاری

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عام انتخابات کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا۔

تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن وامان کیلئے بہترین انتظامات کیے ہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے اورتمام حساس پولنگ سٹیشن پر کیمرے لگا دئیے گئے ہیں۔ ووٹ لوگوں کا حق ہے،ڈرنے کی ضرورت نہیں،عوام کا تحفظ کریں گےالحمد اللہ الیکشن کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں،اللہ خیر کرے گا،شہریوں کو مکمل تحفظ دیں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News