پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

امیدر حیدر خان پارٹی عہدے سے مستعفی ، بڑی خبر سامنےآگئی

 پشاور (روشن پاکستان نیوز) اے این پی کے سینیئر نائب صدر حیدر ہوتی نے انتخابی نتائج قبول کرتے ہوئے شکست تسلیم کر لی اور پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں: سندھ، کے پی اور بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے نجی ٹی وی

عام انتخابات میں کون کون سے بڑے نام انتخابی جنگ ہا ر گئے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان،ن لیگ کے رہنما سعد رفیق، آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی، پی ٹی آئی (پارلیمنٹرینز) پرویز خٹک انتخابی

پی پی 32گجرات 6سے پرویز الٰہی کے الیکشن کا بھی فیصلہ ہو گیا

گجرات (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔ پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615  ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713

الیکشن کے نتائج سے متعلق شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ کے سابق رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کو استعمال کرنے کی

عام انتخابات، کس پارٹی نے کتنی سیٹیں حاصل کیں؟ تازہ ترین اپ ڈیٹس

لاہور( روشن پاکستا ن نیوز)ملک بھر میں عام انتخابات میں پولنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب تک چند ہی قومی اسمبلی کی نشستوں کے مکمل نتائج سامنے آ سکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری

حافظ نعیم نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا دن بہترین پولنگ ہوتی رہی لیکن شام کے وقت ایم کیو ایم کے لوگ پولنگ اسٹیشن میں داخل ہو کر قبضہ کر رہے ہیں، جمعرا ت کو سماجی

الیکشن 2024 کا پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری۔ ملک میں پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 میں سے 2 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق

ووٹ ڈالیں گے پھربارات، پولنگ اسٹیشن پر دلچسپ صورتحال، دو بھائیوں نے ووٹ کیلئے بارات رکوادی

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل زوروشور سے جاری تھا۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچا۔ پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے دن ووٹ کا حق

جھنگ پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ، نامعلوم افراد بیلٹ بکس لے کر فرار ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 127 کے پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دھاوا بول کر بیلٹ بکس لے کر فرار ہوگئے۔ پریزائیڈنگ افسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی