هفته,  27 جولائی 2024ء
امیدر حیدر خان پارٹی عہدے سے مستعفی ، بڑی خبر سامنےآگئی

 پشاور (روشن پاکستان نیوز) اے این پی کے سینیئر نائب صدر حیدر ہوتی نے انتخابی نتائج قبول کرتے ہوئے شکست تسلیم کر لی اور پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

مزید پڑھیں: سندھ، کے پی اور بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے

نجی ٹی وی کے مطابق اے این پی رہنما حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری تسلیم کرتا ہوں لہذا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ پارٹی کے ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے باچا خان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔ 

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News