پیر,  07 اکتوبر 2024ء
عام انتخابات میں کون کون سے بڑے نام انتخابی جنگ ہا ر گئے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان،ن لیگ کے رہنما سعد رفیق، آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی، پی ٹی آئی (پارلیمنٹرینز) پرویز خٹک انتخابی معرکے میں ہار گئے۔ .

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق، عوامی نیشنل پارٹی کے امل ولی خان، اے این پی کے امیر حیدر ہوتی، سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان، شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی بھی اپنی نشست جیتنے میں ناکام رہے۔

   پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور بھی ناکام رہے۔

مزید خبریں