بدھ,  18  ستمبر 2024ء
جھنگ پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ، نامعلوم افراد بیلٹ بکس لے کر فرار ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 127 کے پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دھاوا بول کر بیلٹ بکس لے کر فرار ہوگئے۔

پریزائیڈنگ افسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔

بیلٹ بکس میں تقریبا 500 سے زائد ووٹ کی پرچیاں تھیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News