پیر,  04 نومبر 2024ء
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر عمر ایوب نے کہا کہ ہمیں پولنگ کے سست عمل کی بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

ایوب نے کہا، “میں انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے پر عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔”

انہوں نے کہا،نگران کو پولنگ کا وقت شام 6:00 بجے تک بڑھانا چاہیے۔

مزید خبریں