هفته,  27 جولائی 2024ء
حافظ نعیم نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا دن بہترین پولنگ ہوتی رہی لیکن شام کے وقت ایم کیو ایم کے لوگ پولنگ اسٹیشن میں داخل ہو کر قبضہ کر رہے ہیں،

جمعرا ت کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے ایم کیو ایم کو قبضہ کرنے کے لیے کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پورا دن بہترین پولنگ ہوتی رہی لیکن شام کے وقت ایم کیو ایم کے لوگ پولنگ اسٹیشن میں داخل ہو کر قبضہ کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News