سیاست

پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ بلاول

کوٹ ادو(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی صرف عوام کی طرف دیکھتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت میں آتی ہے، دیگر سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگا کر بیٹھے ہیں۔کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

ڈسکہ سے پی ٹی آئی امیدوار وقاص افتخارکومرغی کا نشان الاٹ

ڈسکہ(روشن پاکستان نیوز)ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے ریٹرننگ آفیسر نےپی پی51سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے نامزد امیدوار وقاص افتخار کو مرغی کا نشان الاٹ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان وقاص افتخار نے اپنی کمپیئن زوروشور سے شروع کردی ہے ۔ واضح رہے وقاص

نواز شریف اور مریم نوازکا لاہور میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان

صوابی میں پہلی بار5 خواتین امیدوار الیکشن لڑیں گی

صوابی ( روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تاریخ میں پہلی بار قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے کل 86 امیدواروں میں سے5 خواتین الیکشن کے میدان میں ہیں،مخصوص نشستوں پرسابق صوبائی وزیر رہنے والی ستارہ ایاز صوابی کے روایتی معاشرے میں گلی گلی جا کر

ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا احتساب خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہم عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ پیش کر رہے ہیں، سہ ماہی رپورٹ میں اہم فیصلوں کا حوالہ

نواز شریف اور مریم نواز لاہور میں ریلیاں نکالیں گےن لیگ کا پلان تیار

مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے لاہور میں سیاسی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے اسحاق ڈار اور

ن لیگی رہنما اورسابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا پارٹی منشور کے حوالے سے بڑ ی غلطی کا اعتراف

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے تھا۔ ایک سوال کے

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی،کیوں ْ؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی ، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماؤں نے سانحہ 9

احتساب عدالت کے جج نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کی درخواست دیدی

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز )احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی ناسازی کیوجہ سے ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کی درخواست دیدی۔ ذرائع کیمطابق جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہو رہے ہیں،انہوں نے مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے چھٹیوں کیلئے خط لکھدیا

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کےخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بینچ میں شامل ہیں۔ دو رکنی بینچ 22 جنوری کو نیب کیسز میں جیل ٹرائل