تازہ ترین

سرکاری ملازمین کیلئے جدید سہولتوں سے آراستہ فلیٹس ، بڑی خبر آگئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سرکاری ملازمین کیلئے نئے فلیٹس کا افتتاح کردیا ، رہائشی یونٹس میں بجلی، پانی، گیس، سیکیورٹی اور پارکنگ سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں سول کوارٹرز کے نئے رہائشی منصوبے کا افتتاح کیا، جس میں

سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تین دن کے دوران سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، تین دن میں فی تولہ سونا 17 ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آج سونے کے نرخ

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

بنوں(روشن پاکستان نیوز) بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس میں 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر

گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا،

سپریم کورٹ نےعدالتی فیصلے پر عمل کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنا غیرقانونی قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلےپرعملدرآمد کرانےکیلئےکسی بھی شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے غیرقانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےدیا،جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا،جسٹس منیب اختر کےتحریرکردہ فیصلےمیں قراردیا کہ شناختی کارڈکوئی عیاشی نہیں

رمضان شروع ہوتے ہی 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتں بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 4.26 فیصد سے بڑھ کر 5.19 فیصد ہوگئی۔ وفاقی

سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا

واشگنٹ(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طورپر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا، صدر نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطا بق 150 دن کےلیےامریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی سے

ٹرمپ انتظامیہ غزہ میں فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، برطانوی اخبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار گارڈین نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ غزہ میں فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اخبار کے مطابق  فوجی اڈہ 5 ہزار فوجیوں پر مشتمل اور 350 ایکڑ سے زیادہ رقبے پر تعمیر ہوگا، فوجی اڈہ مستقبل کی

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ

آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسجد کو رمضان میں دھمکی آمیز خط موصول

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسجد کو ماہِ رمضان میں دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز ہو گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو سڈنی کے مغرب میں لکیمبا مسجد کو بھیجے گئے خط میں مسلمانوں کو مارنے کی