اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔
خبرایجنسی کے مطابق پرتگال کے صدرنے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی،یہ قانون انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت سے منظور ہوا ہے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پس پردہ مذاکرات؟ اندر کی خبر سامنے آگئی
پرتگال میں برقع قانون کی خلاف ورزی پر 150 سے 3 ہزار یورو جرمانہ ہوسکتا ہے،حکومت نے مکمل نقاب کرنے والی مسلمان خواتین کو نشانہ بنایا ہے











