تازہ ترین

پاک فوج نے ایک بار پھر خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت اور طاقت ثابت کردی: بلاول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آپریشن “غضب للحق” پر  پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی پراکسی بن کر خطے کو عدم استحکام کا شکار کرنا بند کیا جائے۔ افغان طالبان کے بلااشتعال حملے کے ردعمل

پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع سے ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین، روس، قطر اور ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو

وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان رجیم کے حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف

راولپنڈی (روشن پاکستان  نیوز) وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا  جہاں عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اورافغان طالبان رجیم کےگٹھ جوڑ اور شرپسند کارروائیوں کے لیے زیرو

آپریشن غضب للحق جاری ہے، اب تک طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ڈی آئی  ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  نے  پاکستان کے آپریشن غضب للحق  کے حوالے سے بریفنگ  میں کہا ہے کہ  افغان طالبان رجیم اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، دنیا سمجھتی ہے پاکستان کا آپریشن غضب للحق عوام کے تحفظ کےلیے ہے۔ ڈی

پاکستان امن کا خواہاں ہے، مگر خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، تاہم اپنی خودمختاری، سلامتی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان نے دہشت

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 24 فروری کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ

راولپنڈی میں بااثر قبضہ مافیا کیخلاف اوورسیز پاکستانی ڈاکٹر حنا اعوان کی وزیر اعظم اور اعلیٰ حکام سے اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوورسیز پاکستانی خاتون ڈاکٹر حنا امان نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ انکی راولپنڈی میں واقع کمرشل پراپرٹی جس پر بااثر قبضہ مافیا ء نے زبردستی قبضہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے وزرائے خارجہ کا اجلاس او آئی سی ہیڈ کوارٹر جدہ میں منعقد ہونے جا

آئی جی موٹروے پولیس کا جی ٹی روڈ پر اچانک دورہ، حفاظتی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے جی ٹی روڈ کے 26 نمبر سے حسن ابدال تک اچانک دورہ کیا اور سڑک کی مجموعی صورتحال، ٹریفک روانی اور حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق، سلطان احمد

بےروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبرکو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر