اتوار,  28 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ دیکھیں

آ ج 25 مارچ بروزپیرپاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع

آ ج پاکستا ن کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں خبر میں

پاکستان میں آج 25مارچ بروز پیرکراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت225600 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے

میں نے باجو اور فیض حمیدکوکبھی آئین وقانون توڑتے نہیں دیکھا،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہےکہ میں نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاوید باجو اورسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمیدکوکبھی آئین وقانون توڑتے نہیں دیکھا،حقائق عوام کے سامنے لانے کے لیے ٹرتھ کمیشن بنایا جائے ۔ نجی ٹی وی کو انٹرومیں انہوں

پنجاب کی جیلوں سے 28 قیدی رہا ، 2367 کی سزائوں میں تین ماہ کی کمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے بعد پنجاب کی جیلوں سے 28 قیدی رہا جبکہ 2367 کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔ صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے ماہ رمضان المبارک، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 30 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواست مسترد کردی گئی، ضلعی انتظامیہ نے واضح کر دیا ہے

آج آپ کا دن کیساگزرنے والا ہے ؟ جانیں

(Aries )برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج کا دن ایک کے بعد ایک اچھی خبر لانے کا وعدہ کرتا ہے۔ آپ کے پیشہ ورانہ میدان میں ترقی کا موقع ہے، جس سے آپ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔ ہو سکتا ہے کہ آپ خود

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان، کشمیر او ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں میں

راولپنڈی، گلی کےجھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا ننھابچہ جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اعوان مارکیٹ خیابان سرسید میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ یا، جھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا نوسالہ بچہ جاں بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مِلک شاپ والے شخص کی لڑکوں سے لڑائی ہوگئی اورمِلک شاپ والے کے ساتھی نے فائرنگ

خیبرپختونخوا ہ،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا غزہ کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم شہریوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا

وضو اور طہارت کے بغیر موبائل ، لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر اسکرین پر قرآنِ پاک کی تلاوت کی جاسکتی ہے یا نہیں؟جانیں

کسی مسلمان کا قرآن کی تلاوت کا شوق رکھنا، ایک سعادت اور نیکی ہے،مومن جب نیک کام کی نیت کرتا ہے تو اُس کی نیت صادق اور صالح ہوتی ہے، جبکہ عمل میں کبھی کوتاہی بھی ہوجاتی ہے یا کوئی خامی بھی رہ جاتی ہے اور منافق کا عمل نیت

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News