منگل,  14 مئی 2024ء
آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ دیکھیں

آ ج 25 مارچ بروزپیرپاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا ۔ اس دوران مری، گلیات اور گردو نواح میں بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے ۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہےگا ۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

کشمیر

کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News