تازہ ترین

پاکستان کو خطے میں امن کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ شبیر میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 86ویں یومِ پاکستان کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے خصوصی پیغام میں قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ پاکستان ہمیں تحریکِ پاکستان کے عظیم مقاصد، قربانیوں اور قائدین کی

ایران جنگ: پٹرول کی قیمت میں 81 روپے فی لیٹر اضافہ

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خام تیل کا بحران بڑھتا جا رہا ہے سری لنکا میں دو ہفتوں میں دوسری بار ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ ایران کی اسرائیل اور امریکا کے خلاف جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ بغیر کسی تعطل

سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزا ہولڈرز کو وارننگ جاری کردی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔ وزارت حج و عمرہ نے

صدر اور وزیر اعظم کا یوم پاکستان پر پیغام، اتحاد و ترقی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہاہے، دن کا آغاز پر توپوں کی سلامی سے ہوا، وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات ہوں گی۔ صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر قوم کو دلی

عسکری قیادت کی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد، ملکی سلامتی کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): عسکری قیادت اور مسلح افواج نے یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے دفاع، سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یومِ پاکستان کے موقع پر عسکری قیادت اور مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کے دفاع، سلامتی

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53  ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔ ایران نے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز مکمل

بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
عمران خان کا پمز اسپتال میں معائنہ، میڈیکل بورڈ نے بینائی تسلی بخش قرار دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پمزکے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کو  تسلی بخش قرار دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا پمز اسپتال میں تیسرا پروسیس مکمل کر لیا گیا، پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو انکی رضامندی سے پمز اسپتال لایا

مشرق وسطیٰ میں زبردستی معاہدے مسلط نہیں کیے جا سکتے: روسی وزیر خارجہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں زبردستی معاہدے مسلط نہیں کیے جا سکتے۔ اپنے ایک بیان میں سرگئی لاروف نے ایران پر امریکی حملوں  پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا طاقت کے قانون کی طرف واپس جا رہی ہے،کمزور ممالک

ایران نے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز مکمل نہ کھولی تو سخت کارروائی ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے بعد ایران کو نئی تڑی لگا دی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران نے 48 گھنٹے کے اندر اندر آبنائے ہرمز نہ کھولی تو سخت کارروائی ہوگی۔ ٹرمپ نے

شاہ محمود، ڈاکٹر یاسمین سمیت ودیگر اسیر رہنماؤں کا عیدالفطر پر جیل سے مشترکہ خط

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے جیل سے مشترکہ خط لکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عیدالفطر کے موقع پر جیل سے پیغام ارسال کیا ہے۔ پی ٹی آئی