

اولڈہم(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر اولڈہم کی سیاست میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب کونسل کی سربراہ اروُج شاہ نے اچانک اپنی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ مقامی کونسل انتخابات میں لیبر جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں بے

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے اشارہ دیا ہے کہ اگر لیبر جماعت میں قیادت کی تبدیلی کی صورت حال پیدا ہوئی تو وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار بننے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی اخبار “دی ٹیلیگراف” کے مطابق ویس اسٹریٹنگ نے واضح کیا ہے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ دراصل ’’ٹرمپ کی لالچ کے سامنے ایران کے ہتھیار ڈالنے‘‘ کے مترادف تھا۔ عرب میڈیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت اڈیالہ جیل اور دیگر حساس تنصیبات کے اطراف ہر قسم کے جلسے، جلوس، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط عید الاضحی سے قبل 18 مئی 2026 سے جاری ہونے کا امکان ہے، جو مستحق خاندانوں کیلئے بڑی مالی مدد ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آئندہ قسط 18 مئی 2026 سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام تک بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے ہیں اور پاکستان کے خلاف اس کی مجموعی برتری 179 رنز کی ہوگئی ہے۔ ڈھاکا میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے

لندن(شہزاد انور ملک) برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ میں کہیں نہیں جا رہا، لوگوں کو اُمید دلانے کی ضرورت ہے۔ حالیہ انتخابات اور لیڈر شپ چیلنج سے متعلق خطاب کرتے ہوئے کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج انتہائی مشکل تھے، جن کی ذمے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): حکومت نے رواں ہفتے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا آج ہم خطے کے دیگر ممالک میں پٹرول کی قیمت بتائیں گے۔ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث توانائی بحران نے دنیا کے ساتھ پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں حق مہر میں سسر کی جائیداد کی شمولیت کے تنازع پر جسٹس مسرت ہلالی نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے حق مہر میں سسر کی جائیداد شامل کرنے سے متعلق ایک اہم تنازع پر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا

اسلام آباد(روشن پاکستدان نیوز): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک میں انٹرنیٹ سروس کے متاثر ہونے کی مدت سے متعلق انتباہ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے جاری اعلامیہ میں ملک میں آج سے 18 مئی تک شام کے اوقات میں انٹرنیٹ سروس