تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی کابینہ کو امریکی جواب ملنے سے آگاہ کر دیا۔
ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی نے کابینہ کو امریکی تجویز موصول ہونے کا بتا دیا ہے۔
دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، نئی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وارننگ
فاطمہ مہاجرانی نے امریکی جواب سے متعلق مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔











