

تہران ( روشن پاکستان نیوز): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پر امن مقاصد کے لیے ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دنیا پر ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران

بیجنگ / اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین کے بعد عالمی سیاست میں ایک نئی تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سفارتی بیانات کے ساتھ ساتھ مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی بڑھنے کے اشارے بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق چین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے ایف بی آر ٹیکس وصولیوں میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نان فائلرز پر پابندیاں سخت کرنے اور ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجاویز دی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کی وزارت تجارت نے چین کی جانب سے امریکا کے ساتھ طیاروں، جیٹ انجنز اور متعلقہ پرزہ جات کی خریداری کے حوالے سے معاہدہ طے پانے کی تصدیق کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کی سوشل میڈیا سیاست ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہے، جہاں سیاسی اختلاف کو دلیل اور برداشت کے بجائے گالم گلوچ، تضحیک اور ذاتی حملوں میں تبدیل کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول ہوا اور محسن نقوی دعوت نامہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ جبکہ مستقل ٹیکس پالیسیز اور ٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے۔ اس اقدام سے جی ڈی پی کے 0.15 فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف اے ایس دولت نے بھی اس کا اعتراف کر لیا۔ بھارت روزِ اول سے ہی پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل 5،5 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق