پیر,  05 اکتوبر 2026ء
یمنی فورسز نے باب المندب کے ساحلی علاقے ذوباب کا کنٹرول حوثیوں سے واپس حاصل کرلیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) عرب میڈیا کے مطابق یمنی سرکاری فورسز کی جانب سے حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بڑا فوجی آپریشن جاری ہے۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ یمنی سرکاری فورسز نے باب المندب کےساحلی علاقے ذوباب کا کنٹرول حوثیوں سے واپس حاصل کرلیا ہے۔

برطانیہ کو ایران سے سنگین نوعیت کے خطرات کا سامنا ہے، شبانہ محمود

مزید خبریں