تازہ ترین

ایران سے ڈیل یا دوبارہ حملے پر ففٹی ففٹی ہوں، ممکنہ طور پر اتوار کو فیصلہ کروں گا: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کی تازہ پیشکش پر اپنے مذاکراتی نمائندوں سے ملاقات کریں گے اور امکان ہے کہ اتوار تک یہ فیصلہ کر لیں گے کہ جنگ دوبارہ شروع کرنی ہے یا نہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق

فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

تہران(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ  ایران مکمل ہوگیا،  آئی ایس پی آر  کے  مطابق  گزشتہ  24  گھنٹوں کے  دوران  ہونے  والی گہری  بات  چیت  کے  نتیجے میں  حتمی  مفاہمت کی طرف  حوصلہ  افزا  پیش  رفت  ہوئی  ہے۔ آئی ایس پی

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 15 خوارجی دہشتگرد ہلاک

بنوں(روشن پاکستان نیوز) بنوں میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15  خوارجی دہشتگردوں کو  ہلاک کردیا  گیا  جبکہ 10 دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس ( سی پی او) کے مطابق بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں صبح سویرے پولیس اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی

کاکروچوں نے دوبارہ اکاؤنٹ بنا لیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) : بھارت میں جین زی کا ’’کاکروچ انقلاب‘‘ دستک دینے لگا ہے، کیوں کہ اس عجیب و غریب پارٹی طنزیہ سیاسی تحریک نے اچانک ہی زور پکڑ لیا، اور ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد انھوں نے ’’کاکروچ اِز بیک‘‘ کے نام سے دوبارہ

سعودی عرب میں عباسی دور کی دریافت چیزوں نے سب کو حیران کردیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے علاقے القصیم سے عباسی دور کے تقریباً 100 سونے کے زیورات دریافت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی ہیریٹیج کمیشن نے القصیم علاقے سے عباسی دور کے تقریباً 100 سونے کے زیورات دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ دریافت ہونے والے قدیم زیورات

کیا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا؟ وزیر مملکت برائے خزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا یا نہیں، اس حوالے سے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا بیان سامنے آیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
برطانیہ: 2024ء سے ابتک 70 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کر دیا گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں غیر قانونی مہاجرین اور غیر ملکی مجرموں کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور جولائی 2024ء سے اب تک تقریباً 70000 افراد کو ملک بدر یا بے دخل کیا جا چکا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ یہ

سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی۔ مکہ مکرمہ میں حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈرز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں دیگر ممالک سے حج کے لیے آنے والوں کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کرلی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی۔  پاکستان کے سفیر عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سفیر عاصم افتخار 

سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنگلاد یش سے مسلسل دوسری سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا