اتوار,  05 مئی 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

مارکیٹ میں 11 ادویات جعلی اور غیر معیاری قرار دیدی گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت میں فروخت ہونے والی 11 ادویات کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا گیا۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق بانجھ پن کے علاج کی ادویات، زخم کی ڈریسنگز جعلی نکلیں، 4 انجیکشنز میں مختلف مواد کے ذرات پائے گئے، انجیکشن سرجری، مرگی

کروڑوں روپے کی اوور بلنگ اور غبن، گیپکو کے 20 اہلکار گرفتار

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو اوور بلنگ اور کروڑوں روپے کے غبن پر گرفتار کر لیا گیا۔ گوجرانوالہ میں بجلی کے بلوں کی رقم قومی خزانے کی بجائے گیپکو افسران کی جیبوں میں جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے دوران

سوشل میڈیا پر ٹرینڈز کی مانیٹرنگ رپورٹ تیار، 17 سیاسی ٹرینڈز حساس قرار

دہشت گردی اور فرقہ وارانہ فسادات کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 3 ماہ سے سوشل میڈیا ٹرینڈز پر مانیٹرنگ رپورٹ تیار کر لی ہے۔ رپورٹ میں ٹوئٹر پر 17 سیاسی ٹرینڈز کو حساس قرار دیا گیا، جس میں

وزیر داخلہ نےبجلی کی اوور بلنگ میں ملوث عملے کیخلاف بڑا حکم دیدیا

  وزیر داخلہ محسن نقوی نے بجلی کی زائد بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف ملک گیر کارروائی کا حکم دے دیا۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے، ایف آئی اے اوور بلنگ

پاکستانیوں کیلئے بری خبر، گھی کی قیمت میں 58 روپے فی کلو اضافہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں سبسڈی والے گھی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 58 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بی آئی ایس پی صارفین کیلئے گھی

نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھالیں گے؟سینیٹر عرفان صدیقی نے بڑا دعویٰ کر دیا

  لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے نواز شریف کے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کا امکان ظاہر کردیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں ایک رائے ہے کہ پارٹی کو کل وقتی صدر کی ضرورت ہے نہ کہ پارٹ ٹائم

سکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا معاملہ، برٹش مسلم طالبہ کیس ہار گئی

مائیکلا (روشن پاکستان نیوز)سکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا معاملہ، برٹش مسلم طالبہ کیس ہار گئی۔ برطانوی مسلمان طالب علم اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت پر ہائی کورٹ میں مقدمہ ہار گیا۔ لندن کے شہر برینٹ کے مائیکلا سکول میں نماز کی اجازت نہ دینے پر طالبہ نے

بین الاقوامی وفود کا آنا تازہ ہوا کا جھونکا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات
بین الاقوامی وفود کا آنا تازہ ہوا کا جھونکا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی وفود کا آنا تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹریٹجک لحاظ سے ایک جوہری ریاست ہے، جس سنجیدگی سے

مولانافضل الرحمان کااسماعیل ہانیہ کوفون،بیٹوں اورپوتوں کی شہادت پرتعزیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےحماس لیڈراسماعیل ہانیہ سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔ مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں ۔ ہم اپنے اجتماعات میں اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کریں گے ۔ ہزاروں

غزہ ، خان یونس کے اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے مطابق خان یونس کے اسکولوں اور گلیوں سے بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News