هفته,  18 مئی 2024ء
محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد۔

ایک بیان میں محسن نقوی نے کہاکہ ایمل ولی خان پر اے این پی کے مرکزی کونسل کے تمام اراکین نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہاکہ ایمل ولی خان کا اے این پی کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔

امید ہے کہ ایمل ولی خان کی قیادت میں پارٹی عوامی سطح پر مزید مضبوط ہو گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News