پیر,  13 مئی 2024ء
مولانافضل الرحمان کااسماعیل ہانیہ کوفون،بیٹوں اورپوتوں کی شہادت پرتعزیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےحماس لیڈراسماعیل ہانیہ سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔

مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں ۔ ہم اپنے اجتماعات میں اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کریں گے ۔ ہزاروں فلسطینیوں کی شہادتوں اور زخمیوں پر دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے۔

مزید پڑھیں: غزہ ، خان یونس کے اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News