







تہران(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے پریس ٹی وی اور بی بی سی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ دوراہ ایران کے لیے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی ایران

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنازع دعویٰ کرتے ہوئے کہا پیرس بہت جلد ایک مسلم شہر بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں جاری حالیہ مظاہروں اور ہنگامہ آرائی کے تناظر میں ایک نیا متنازع بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت بھی قبول نہیں، حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کے لیے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، طالبات کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ لاہور میں کنیئرڈ کالج

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے وزیرِ دفاع یاشار گولر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ ترکیے اپنے دو پڑوسی ممالک شام اور عراق کے ساتھ سرحدی سکیورٹی مکمل طور پر یقینی بنائے جانے تک ان دونوں ممالک میں اپنے

نیب کی نشاندہی پر سی ڈی اے کا نوٹس، ذمہ دار ریونیو افسران کا تعین اور سرکاری زمین واگزار کرانے کی ہدایت اسلام آباد (راجہ اسرار): وفاقی دارالحکومت کے علاقے شاہ اللہ دتہ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی 898 کنال قیمتی سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کےلیے ماہانہ امداد میں 5 لاکھ کی کٹوتی کردی۔ اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کےلیے ماہانہ امداد میں 5 لاکھ کٹوتی کرتے ہوئے امدادحاصل کرنے والوں کی تعداد 16سےکم کرکے11 لاکھ کردی۔ ورلڈفوڈ پروگرام کا کہنا ہے

لندن(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لندن میں ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کی۔ پی ٹی آئی لندن

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا۔ عرب ٹی وی کو

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گذشتہ دنوں ہونے والے حوثیوں کے حملوں میں 17 پاکستانی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ان میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سنیچر 10 اکتوبر کی

اسلام آباد(محب ) وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی جانب سے خاتون ٹیچر سیدہ لیلیٰ کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کے حق میں پہلے سے جاری فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے یونیورسٹی کے مؤقف پر سوالات