

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست پر فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے کر دیئے ، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے، فصلوں، باغات اور مال مویشیوں کے نقصانات کا بھی معاوضہ دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ویڈیو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال مزید بگڑ گئی ہے۔ پروونشل ڈیساسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے چناب ہیڈ قادرآباد میں پانی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ حالت جنگ ہو یا امن،پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ ہے،باطل قوتوں کو مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم اور صوبائی حکومتیں ہنگامی صورتحال میں متحرک ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی سنگین زد میں ہے جہاں حالیہ سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور اب خشک سالی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ اگلا سال بدقسمتی سے مزید مشکل ہوگا اور سیلاب کی شدت 22 فیصد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد کو دوستی، بھائی چارے اور اقتصادی ترقی کیلئے استعمال کرنا چاہیے۔ ایرانی سرکاری نیوزایجنسی کے مطابق ایرانی آرمی چیف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،انہوں نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھاکہ ہم کارکنان کے شکرگزارہیں وہ ہمارے

اسلام آباد (محمد زاہد خان) انٹیلیجنس ایجنسی نے یوم دفاع پر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بڑے دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا کر تمام دہشتگروں کو زندہ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں بنوں کینٹ اور پشاور اے پی ایس طرز کے

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں سابق قائد حزب اختلاف شبلی فراز، پی ٹی آئی رہنما

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے، 25 اور 26 اگست کو کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس پشاور کیلئے روانہ نہیں ہو گی۔