








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سال 2026ء کے دوران مختلف تھانوں میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف 28 مقدمات درج ہوئے، درج شدہ مقدمات میں کانسٹیبل سے لے کر سب انسپکٹر تک کے 50 اہلکار نامزد کئے گئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق درج شدہ مقدمات میں کانسٹیبل سے لے

کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز): کویت نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر 28 افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ عرب ٹائمز کے مطابق کویت نے 28 افراد کی شہریت ختم کر دی ہے۔ سپریم کمیٹی برائے شہریت امور کی جانب سے شہریت منسوخی کا حکم نامہ جاری کیا گیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) آبنائے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق دونوں پائلٹس محفوظ ہیں اور کسی کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر کا عملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے وفاقی جج نے اعلیٰ سطح کے غیرملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق صدر ٹرمپ کی پالیسی رد کردی۔ صدر ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا کی درخواست پر ایک لاکھ ڈالر فیس جمع کرانے کی شرط عائد کی تھی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل کو جی ایچ

گلگت(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت میں اتحادی پیپلزپارٹی اور ن لیگ گلگت بلتستان میں بھی اتحادی بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی بی میں پی پی کا ن لیگ سے اتحاد پی ڈی ایم

اسلام آباد: پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا سے نجی بینک کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاسپورٹ فیسوں کی ادائیگی کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام کی فراہمی پر

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران نے اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ ترجمان خاتم الانبیاہیڈ کوارٹرز نے واضح کیا کہ تہران نے جنوبی لبنان اور ضاحیہ پر اسرائیلی حملوں کا جواب دیا، ایرانی فوج نے اسرائیل کو عبرتناک سبق سکھا دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایران

ڈنڈے اور طاقت کے زور پر ٹیکس نہیں لیا جا سکتا، کاروباری اوقات کار پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں، تاجر رہنماء اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدر کاشف چوہدری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ کو حقیقی معنوں میں