بدھ,  18  ستمبر 2024ء
علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزدکر دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اکی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ علی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے واضح کیا کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News