منگل,  08 اکتوبر 2024ء
افسوسناک خبر، چکوال میں ایک شخص نےمالی پریشانیوں سے تنگ آ کر بیوی اور4 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،دیکھیں

چکوال (روشن پاکستان نیوز)پولیس کے مطابق تھانہ سٹی چکوال کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت سلیم نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شفقت سلیم نے 15 کو کال کرنے پر خود کو گولی مار لی جب کہ دیگر مقتولین میں 14 اور 16 سال کی بیٹیاں، دو بیٹے 13 اور 17 سال کے ہیں۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر اپنے گھر والوں کو قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔

مزید خبریں