جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

بنی پولیس کی کاروائی،03 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،03 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 04 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، ملزمان کی شناخت ندیم،عباد اللہ اور راشد کے نام سے ہوئی، ملزمان سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد ہوئے ، ملزمان

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکن عناصرکے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکن عناصرکے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار، چرس، شراب،اسلحہ و ایمونیشن اور سامان آتش بازی برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم صہیب سے 01کلو250گرام چرس،آر اے بازار پولیس نے ملزم احسن سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،واہ کینٹ

واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب2اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب02 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زن کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم بشارت نذیر کو گرفتار کر لیا، واہ کینٹ پولیس نے ایک اورکاروائی کرتے ہوئے اغواء کی کوشش اور اسلحہ کے

راولپنڈی،منشیات کے مجرم کو نوسال قید،80ہزارجرمانہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی ، مجرم محمد ابرار کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم محمد

ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار، چوری شدہ 08 موٹرسائیکل،04 موبائل فونز،02 موٹریں اور نقدی37 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا، ملزمان کی

راولپنڈی،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی اہم کاروائی،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم 07 لاکھ روپے ، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اورچھینی گئی رقم سے خریدی گئی مہران کار بھی برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے رواں سال فروری میں روات کے علاقہ میں

گوجرانوالہ ،چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز) قلعہ دیدار سنگھ میں جائیداد کے تنازع پر چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی۔ ملزمہ کا بہن

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائی،8ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائی،08ملزمان گرفتار،چرس،ہیروئن، شراب اور اسلحہ و ایمونیشن  برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے ملزم عزیز احمد سے01کلو160گرام چرس،صادق آباد پولیس نے ملزم منیب سے01کلو250 گرام چرس، ملزم اشفاق سے 01 پستول30بورمعہ ایمونیشن ،آر اے بازار پولیس نے ملزم

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس

کہوٹہ میں مسافر بس میں رابری کی واردات کا معاملہ،ایس ایس پی آپریشنز سمیت سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے

راولپنڈی( کرایم رپورٹر)کہوٹہ میں مسافر بس میں رابری کی واردات کا معاملہ،ایس ایس پی آپریشنز سمیت سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے، مزاحمت  کے دوران فائرنگ سے 02 مسافر فاروق اور اختر زخمی ہوئے ،زخمیوں کو علاج ومعالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا بعد ازاں فاروق زخموں کی تاب