هفته,  21 نومبر 2026ء
بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

بٹگرام(روشن پاکستان نیوز) کولئی پالس اور بٹگرام کی سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطراف کے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس بھٹی گھر میں مردہ پائے گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں