هفته,  21 نومبر 2026ء
امریکی صدر نے ایران پردوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے ایران پردوبارہ حملوں کامعاملہ اگلےسال تک ملتوی کردیا،  چین سے وطن واپسی کے موقع پر امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے معاملے میں فیصلہ پر جلد بازی نہیں کریں گے،  اگلے سال کے آغاز کے بعد دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے،  ویب سائٹ کے مطابق صدرٹرمپ اپناذہن کسی بھی لمحے بدل بھی سکتےہیں اور اگر وہ حملہ کرنا چاہتے بھی ہوں تب بھی ارادہ ظاہر نہیں کریں گے۔

ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کیلئے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے، ٹرمپ

مزید خبریں