سونے اور قیمتی دھاتوں سے مالامال سیارچے تک جلد پہنچنے کے لیے ناسا کی ترکیب May 16, 2026 لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز ): سونے اور قیمتی دھاتوں سے مالامال سیارچے ’16 سائیکی‘ تک پہنچنے کے لیے ناسا نے یہ ترکیب لگائی ہے کہ خلائی گاڑی کو مریخ کے مدار کے قریب سے گزارا جا رہا ہے، تاکہ مریخ کی کششِ ثقل کی وجہ سے اس کی رفتار بڑھ