پیر,  17  اگست 2026ء

August 16, 2026

روس کے یوکرین پر نئے فضائی حملے، اسٹیل پلانٹ تباہ، یوکرین کا ماسکو پر جوابی ڈرون حملہ

کیف(روشن پاکستان نیوز) روس کی جانب سے گزشتہ رات یوکرین پر فضائی حملوں میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ یوکرین کے  روسی دارالحکومت ماسکو کے پر جوابی حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان تازہ ترین کارروائیوں میں روسی افواج نے رات گئے

ترجمان وائٹ ہاؤس ٹرمپ کے مخالفین پر وار کرتے ہوئےجھوٹ سے بھی کام لیتی تھیں، برطانوی اخبار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین کا کہنا ہےکہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ ٹرمپ کے مخالفین پر وار کرتے ہوئے دروغ گوئی سے بھی کام لیتی تھیں۔ دی گارڈین کے مطابق کیرولین لیویٹ وائٹ ہاوس کی سب سے کم عمر پریس سیکرٹری تھیں۔ ان کے بولنے کا

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز): گڈز ٹرانسپورٹرز نے گورنر سندھ نہال ہاشمی اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے بعد ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے سامنے ملک کا

میں اور میرا دوست
کیا نئے صوبے بنانا پاکستان کو تقسیم کرنا ہے یا مضبوط کرنا؟

یار…ایک بات سمجھ نہیں آ رہی۔ پاکستان میں پہلے ہی چار صوبے ہیں۔ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان۔ اب پھر نئے صوبوں اور نئے انتظامی یونٹ کی باتیں ہو رہی ہیں۔ کوئی جنوبی پنجاب کی بات کرتا ہے، کوئی دوسرے علاقوں کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتا ہے۔

’اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے نکلیں گے اور مارچ میں خود لیڈ کروں گا‘، سہیل آفریدی

بنوں (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کیلئے ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کارکنوں سے گفتگو میں کہا کہ 27 ستمبر کے مارچ کیلئے بہترین تیاری کرنی ہے اس بار ملک وقوم کی تقدیر اور تاریخ دونوں بدل دیں گے۔ انہوں

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیر اعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے: بنگلادیش کا دو ٹوک اعلان

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ جب تک بھارت سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلادیش  کے حوالے نہیں کرتا تب تک  وزیراعظم طارق رحمان بھارت کا دورہ نہیں کریں گے۔ خیال رہے کہ 2024 میں عوامی انقلاب کے بعد اس وقت کی

امریکاایران جنگ: خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر غور شروع کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران جنگ  کے خاتمے میں مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے۔ امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ نے عرب، یورپی اور امریکی عہدیداروں کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین کی حکومتیں

برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے خلاف شکایات میں ریکارڈ اضافہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ سال برطانیہ کی نیشنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی  کو ٹیکسی ڈرائیوروں کے خلاف ریکارڈ تعداد میں شکایات موصول ہوئیں، جبکہ لائسنس ہولڈرز کو موقع پر کیے جانے والے جرمانوں میں بھی 15 فیصد اضافہ ہوا۔ این ٹی اے کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں

خلیجی ملک میں سگریٹ اور نیکوٹین کے قوانین سخت، نئی پابندیاں عائد

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے تمباکو اور نیکوٹین کے قوانین کو سخت کر دیا، آن لائن فروخت اور اشتہارات پر پابندی لگا دی۔ کویت نے ایک جامع ریگولیٹری فریم ورک متعارف کرایا ہے جو تمباکو اور نیکوٹین کی مصنوعات کی درآمد، تیاری، تقسیم، فروخت، تشہیر اور استعمال کو کنٹرول

یومِ آزادی کی تقریب میں انسانی حقوق، پاک ایران دوستی، مسئلہ کشمیر اور قومی اداروں کو خراجِ تحسین انسانی حقوق پارٹی پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسانی حقوق پارٹی پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد آفتاب سلہری کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارتی کونسلر زہرہ شاہ بیگ، کشمیری رہنما و یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک،