پیر,  03  اگست 2026ء

August 3, 2026

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے اقتدار نہیں، قومی مفاد کو ترجیح دی، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور حالیہ انتخابی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اہم بات یہ ہے کہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے کتنے فیصلے خود کیے اور آزاد کشمیر کی حکومت حقیقت میں کتنی خودمختار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: مسلم ليگ ن 13 اور پیپلزپارٹی 5 حلقوں پر کامیاب

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ مظفر آباد ڈویژن کے آٹھ

اسلام آباد میں سنسنی خیز ڈرامہ: مشکوک کار سوار پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت اغوا کر کے فرار، فائرنگ اور حادثات میں متعدد شہری زخمی

اسلام آباد (سعد عباسی)وفاقی دارالحکومت کے علاقے آبپارہ پولیس ناکے پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار سوار نے پولیس اہلکار کو چلتی گاڑی میں ساتھ ہی اغوا کر لیا اور فرار ہوتے ہوئے فائرنگ اور حادثات میں متعدد شہریوں کو زخمی کر دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے

ایران کے ساتھ مذاکرات آج شروع ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آج پیر کو دوبارہ شروع ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو نیو جرسی کے شہر بیڈمنسٹر میں واقع اپنے گالف کلب میں ہفتہ وار تعطیل گزارنے کے بعد ایئر فورس ون میں