اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔
اماراتی مربن خام تیل کے نرخ 5 فیصد کم ہو کر 95 ڈالرز فی بیرل ہوگئے۔
مشرقِ وسطیٰ میں حالات مزید خراب، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی
برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ ہوگیا۔ برینٹ کروڈ 96 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی بدستور 88 ڈالرز فی بیرل کے نرخ پر فروخت ہو رہی ہے۔











