اتوار,  05 مئی 2024ء
تازہ ترین

February 1, 2024

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سزا ہونے پر ہم نے مٹھائی نہیں بانٹی ۔مصدق ملک

لاہور( روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا ہونے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں، ن لیگ نے کبھی کسی کے دکھ پر جشن نہیں منایا۔ انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس

راہنمان لیگ کیپٹن صفدر نے پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے بچے کو پیار کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی

مینگورہ( روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے بچے سے سامنا ہوا تو رک گئے اور اس کو پیار کیا۔ مینگورہ میں آج ن لیگ کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا،

امیدوار برائے حلقہ این اے 48 تزئین اذکاحمید چوہدری کاعوام کے نام خصوصی ویڈیوپیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )امیدوار برائے حلقہ این اے 48 تزئین اذکاحمید چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان میں تعصب کی فضا قائم ہے۔ انہوں نے ایک حقیقی مثالی واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہی گیر مچھلیاں پکڑ رہا تھا اور اس کے پاس ایک آدمی آ کے

زاہد مرزا’آئی جے سی پی (یوکے)‘ کےسینئر نائب صدرمنتخب،عہدے کا حلف اٹھا لیا

بریڈ فورڈ (روشن پاکستان نیوز ) انٹر نیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان یو کے کے زیر اہتمام نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز مقامی بال میں ہوئی۔ جس میں برطانیہ بھر سے اور سکاٹ لینڈ سے کثیر تعداد میں صحافیوں ، معزز شخصیات اور عوام و

صوفی محمد زمرد نقیبی کا ضلع چکوال کے تمام ن لیگی امیدواروں کی حمایت کااعلان

چکوال ( روشن پاکستان نیوز)خادم خاص و خلیفہ مجاز درگاہ شریف نقیب لااولیاء ضلع قصور صوفی محمد زمرد نقیبی نے اپنے پیران عظام سجادہ نشین درگاہ نقیب الاولیاء کی اجازت سے ضلع چکوال و تلہ گنگ کے تمام مسلم لیگ(ن )کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے

الیکشن مہم :خواتین کی شدید تنقید پر فردوس عاشق اعوان غصے میں آگئیں

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)سابقہ وفاقی وزیرفردوس عاشق اعوان سیالکوٹ میں خواتین کی شدید تنقید پر غصے میں آگئیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو کارنر میٹنگ میں خواتین کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ ناراض ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان ناراض ہوکر میٹنگ سے اٹھ

51ویں کومن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران کاسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسل کا دورہ

اسلام آباد (اقراء خالد) 51ویں کومن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران نے منگل کے روز پاکستان کونسل برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا بارہ افسران سمیت سات خواتین افسران ،انچارج آفیسر مسٹر رحمت ولی خان شامل تھے۔ سیکرٹری پی سی ایس ٹی شکیل احمد نے پاکستان کونسل برائے

پی آئی اے تباہی کے دہانے پرکیسے پہنچا؟اوورسیز پاکستانی کھجل ہو کر واپس لوٹتے ہیں! رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی قومی ایئرلائن کے پاس موجود لگ بھگ آدھے جہاز اس وقت پرواز کے قابل نہیں ہیں اور انھیں فعال بنانے کے لیے درکار پیسوں کا بندوبست کرنے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پی آئی اے کے پاس

غیرملکی سرمایہ کارپاکستان میں کاروباردوست ماحول سے فائدہ اٹھائیں،صدرعلوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روس، اٹلی اور منگولیا کے ساتھ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات اور عوامی روابط کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع فراہم

پلاٹ الاٹمنٹس معاملہ،قائمہ کمیٹی نے میڈیادفاترجاکرتصدیقی عمل شروع کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وفاقی وزارت اطلاعات اور فیڈرل ہاوسنگ اتھارٹی کی طرف سے صحافیوں کے کوٹہ پر بہارہ کہو ہاوسنگ، ایف چودہ اور ایف پندرہ اسکیموں میں خلافِ میرٹ اور رولز کے مغائر الاٹیوں کی متنازعہ فہرست جاری کرنے اور سینئر ترین صحافیوں کو نظر انداز کرنے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News