

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی۔اسحاق ڈار نے پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی مین کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے سولجربازارمیں کارروائی کرکے پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنیوالے ایک کارندے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا، یہ ملزم ممتاز مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی پر حملے میں بھی ملوث رہا ۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے ملزم

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ (ن) لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی( آئی پی پی) کے ساتھ سے سیاسی اتحاد کیا ہے، ٹکٹیں نہیں دیں۔جنہوں نے لاڈلا بنایا تھا اب وہ بھی خمیازہ بھگت رہے ہیں، ملک کی

نارووال (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔ نارووال پولیس کے مطابق احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، احسن اقبال کے صاحبزادے واقعے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن نے دیرینہ رہنما سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کی بنیادی ممبر شپ ختم کردی جبکہ انہیں پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ن لیگی رہنما احسن اقبال

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کا نعرہ لگانے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں تو اس دوران عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگائے۔ پولیس کے مطابق وکیل

کوٹ ادو(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی صرف عوام کی طرف دیکھتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت میں آتی ہے، دیگر سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگا کر بیٹھے ہیں۔کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

ڈسکہ(روشن پاکستان نیوز)ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے ریٹرننگ آفیسر نےپی پی51سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے نامزد امیدوار وقاص افتخار کو مرغی کا نشان الاٹ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان وقاص افتخار نے اپنی کمپیئن زوروشور سے شروع کردی ہے ۔ واضح رہے وقاص

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان

صوابی ( روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تاریخ میں پہلی بار قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے کل 86 امیدواروں میں سے5 خواتین الیکشن کے میدان میں ہیں،مخصوص نشستوں پرسابق صوبائی وزیر رہنے والی ستارہ ایاز صوابی کے روایتی معاشرے میں گلی گلی جا کر