هفته,  27 جولائی 2024ء
ن لیگ نے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی۔
اسحاق ڈار نے پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں میں اپنے امیدواروں کے ساتھ قومی اسمبلی کے اپنے امیداواروں کی بھی فہرست جاری کی ہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میں امیدواروں کی جیت کے لیے دعا گو ہوں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News