پیر,  09 دسمبر 2024ء
نواز شریف اور مریم نوازکا لاہور میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے اسحاق ڈار اور بلال یاسین کی ملاقات میں کیا گیا۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے قائدین ایک دو روز میں لاہور کے مختلف حلقوں میں ریلیاں نکالیں گے اورمختلف مقاما ت پر خطاب کرینگے۔

مزید خبریں