ڈسکہ(روشن پاکستان نیوز)ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے ریٹرننگ آفیسر نےپی پی51سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے نامزد امیدوار وقاص افتخار کو مرغی کا نشان الاٹ کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نوجوان وقاص افتخار نے اپنی کمپیئن زوروشور سے شروع کردی ہے ۔ واضح رہے وقاص افتخار چیئرمین اوورسیز پاکستان کمیشن سیالکوٹ رہ چکے ہیں اور ان کی اوورسیز پاکستانیوں کےلئے نمایاں خدمات ہیں ۔