پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

صرف 25 ووٹ، عام انتخابات میں اہم شخصیت کو دردناک شکست،دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بڑے اپ سیٹ ہو رہے ہیں، وہیں سابق صدر اور آمر ضیاء الحق کے بیٹے کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نتائج کے مطابق این اے 55 راولپنڈی فور میں

گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ، مکمل تفصیلات دیکھیں

گجرات (روشن پاکستان نیوز) گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ریلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار

دھاندلی کے باوجود میدان مار لیا ،لطیف کھوسہ کی دبنگ گفتگو ، جلد از جلدعمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز )عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔لطیف کھوسہ نے عمران خا ن کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،الیکشن جیتنے کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آپ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی طاقت عوام کی شکل میں دیکھی ہے ، پاکستان کے فیصلے

نواز شریف نے اتحاد ی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں ملک کی سب سے بڑی جماعت ہونے کے باعث دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو مل بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔ جمعہ کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں

عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی ، بدترین تبدیلی کی گئی،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن پھٹ پڑے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پوری قوم کو بتا دیا ہے کہ آپ کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پورے پاکستان نے بتا دیا ہے کہ انجینئرنگ سے رائے عامہ

راناثناء اللہ کوفیصل آباد میں شکست فاش، نثار جٹ سے ہار گئے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے حلقہ این اے 100 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی۔ جمعرات کو پاکستان بھر میں

خواجہ آصف تمہیں شرم آنی چاہیے،ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کےخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف اور آر او نے مل کر عوام کو دھوکہ

نتائج میں تاخیر کا مطلب ہم جانتے ہیں،نتائج تسلیم کرتے ہیں، تاخیر کا جواز نہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آج صبح 10 بجے تک نتائج آنا چاہیے تھے لیکن نہیں آئے۔ انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب ہم جانتے ہیں۔ سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ 87 فیصد نتائج

ڈی جی خان سے آزاد امیدوار زرتاج گل 94881 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں

ڈی جی خان (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا ۔ اور ملک کی قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ یہ عمل شام 5 بجے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع

این اے 64 گجرات، چوہدری سالک حسین نے قیصرہ الٰہی کو شکست دیدی

 گجرات (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے اسیر رہنما پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ اور چوہدری سالک حسین کے حلقے این اے 64 کا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ق) کے صدر