منگل,  10  ستمبر 2024ء
صرف 25 ووٹ، عام انتخابات میں اہم شخصیت کو دردناک شکست،دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بڑے اپ سیٹ ہو رہے ہیں، وہیں سابق صدر اور آمر ضیاء الحق کے بیٹے کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔


الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نتائج کے مطابق این اے 55 راولپنڈی فور میں مسلم لیگ ن کے ابرار احمد 78 ہزار 542 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

ان کے مقابلے آزاد امیدوار راجہ بشارت نے 67 ہزار 101 ووٹ حاصل کیے جب کہ سابق صدر ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق بھی کھڑے ہوئے جنہیں صرف 25 ووٹ ملے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News